بابا ویلفیئر سینٹر کے مقاصد

بابا :۔ عبداﷲ بن ہارون (اعجاز احمد)

ویلفیئر :۔ ا نسانیت کی بھلائی

سینٹر :۔ محفلِ علاج ، فری ڈسپنسری ، ایمرجنسی ایمبولینس کا قیام ، الٹراساؤنڈ ، کمپیوٹر سینٹر ، اقراء
اسکول اور حج وعمرہ

باباعبداﷲ بن ہارون (اعجاز احمد ) ہماری محفلِ علاج کے معالج

انسانیت کی بھلائی (محفلِ علاج)

محفلِ علاج کے ذریعے مختلف بیماریوں کے علاج اور دیگر مسائل کا حل

(۱)

(۲)

(۳)

ہمارے مقاصد

ایمر جنسی ایمبو لینس کی سہولت۔

فری ڈسپنسری کی سہو لت۔

حج و عمرہ کی سہو لت۔

الٹراساؤنڈسسٹم کے قیام کامقصد:۔

اس سسٹم کا مقصدوہ غریب لوگ جو اپنی بیماری کے سلسلے میں الٹراساؤنڈ نہ کرواسکتے ہوں انکے لیے فی سبیل اﷲ الٹراساؤنڈ کیاجائے۔ تاکہ انکی بیماری کی وجہ معلوم ہوسکے اور انکاعلاج بہتر طریقے سے ہوسکے۔

کمپیوٹر سینٹرکے قیام کا مقصد:۔

کمپیوٹر سینٹر کے قیام کا مقصد۔اس مہنگائی کے دور میں وہ بچے اوربچیاں جوکہ صلاحیت رکھنے کے باوجود اس مہنگی پڑھائی کے اخراجات برداشت نہ کرسکتے ہوں۔اس سینٹر کے قیام سے انکو روزگار کے حصول میں معاون کورس فی سبیل اﷲکروانا، تاکہ معاشرے پر بوجھ کے بجائے ایک کارآمد فردبن سکے۔

اقراء اسکول کے قیام کامقصد:۔

اس اسکول کے قیام کا مقصدوہ غریب افراد جو اپنے بچوں کو دین اور دنیا کی تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنے کی خواہش رکھتے ہوں مگر انکی آمدنی اس خواہش کو پورا کرنے میں ناکام ہوانشاء اﷲاس کام میں انکی معاونت کرنا فی سبیل اﷲتعلیم کو غریب بچوں کودینا۔

(۱)

(۲)

(۳)

(۴)

(۵)

(۶)