نظر ، تعویذات ، بندش

جسم سے خون کا باہر آنا۔

جسم میں سویّاں کا چبھنا نظر تعویزات بند ش ۔

سر کا درد جو کسی دوا سے نہ جائے ۔

اچانک بلا کسی سبب بے ہوش ہونا ۔

آنکھوں کا اوپرچڑھنا،لال ہونا ۔

آنکھوں میں مرچوں جیسا لگنا ۔

کاروبار کااچانک بیٹھ جانا۔

دماغ کا سن ہوجانا ۔

دماغ کا کسی خاص موقعے پر یا کاروباری معاملات طے کرتے وقت کام نہ کرنا۔

مخصوص وقت میں دماغ کا سن ہونا۔

سربھاری ہونا۔

مغرب کے وقت طبیعت کابگڑنا ۔

بیوی بچوں کا بُرا لگنا۔

خود کا اذیت دینے کا سوچنا ۔

خودکشی کا خیال باربارآنا۔

نلکے میں سے خون کا آ نا۔

گھر میں اورکاروبار کی جگہ تیل کے دھّبے،خون کے دھّبے آنا ۔

(۱)

(۲)

(۳)

(۴)

(۵)

(۶)

(۷)

(۸)

(۹)

(۱۰)

(۱۱)

(۱۲)

(۱۳)

(۱۴)

(۱۵)

(۱۶)

(۱۷)