مسائل

جنات کے مسائل میں مبتلا لوگ ۔

وہ جنات جو انسان کے جسم میں جاکر مختلف بیماریاں پیدا کرتے ہیں۔

آپکے معاملات میں بگاڑپیدا کرنا۔

میاں بیوی کے تعلقات میں بگاڑ پیدا کرنا۔

گھر میں معمولی باتوں پر شدت سے اختلاف ہونا اور گھر کا ماحول کشیدہ رہنا۔

شادی میں رُکاوٹ ہونا ۔

اولاد کا نہ ہونا ۔

رشتے میں باربار رکاوٹ آنا ۔

ا ولاد کا بلا سبب معذور پیدا ہونا۔

گھر میں رہنے پر مسلسل گھبراہٹ رہنا۔

گھر سے باہر جانے کی شدید خواہش پیدا ہونا ۔

گھر میں عجیب وغریب آوازوں کا آنا ۔

لائٹ کا خود ہی جلنا ۔

پنکھے خود چلنا ۔

چولھے کا خود جلنا ۔

مرگی کے دورے پڑنا۔

غصے میں قابو سے باہر ہونا ۔

(۱)

(۲)

(۳)

(۴)

(۵)

(۶)

(۷)

(۸)

(۹)

(۱۰)

(۱۱)

(۱۲)

(۱۳)

(۱۴)

(۱۵)

(۱۶)

(۱۷)